پاکستانی دستکاریوں کی دنیا بھر میں مانگ موجود ہے،فہد برلاس

پاکستانی دستکاریوں کی دنیا بھر میں مانگ موجود ہے،فہد برلاس

  



راولپنڈی (ا ے پی پی) ہینڈی کرافٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین فہد برلاس نے کہاہے کہ دنیا بھرمیں پاکستانی دستکاریوں کی زبردست مانگ موجود ہے،پاکستانی ہنرمندوں اور دستکاروں کو مختلف ممالک میں نمائشوں کے مواقع فراہم کئے جائیں گے۔فہد برلاس نے کہاکہ پاکستان کی ہینڈی کرافٹ خوبصورتی اور روائتی تہذیب و ثقافت کی آئینہ دار ہیں اور انہیں دنیا میں متعارف کرانے سے پاکستا ن کے ہنرمندوں کو کاروبار کے مواقع حاصل ہوں گے۔

tca/skr/zri 1436

مزید : کامرس