بنوں شہر اور مضافات میں جاری لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے،افسر خان 

بنوں شہر اور مضافات میں جاری لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے،افسر خان 

  



بنوں (بیوروچیف) بنوں شہر اور مضافات میں جاری لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا  جائے گھروں اور مساجد میں پانی ناپید ہو چکا ہیں وضو اور پینے کی پانی کی شدید قلت تفصیلات کے مطابق گڑھی شیر احمد کے معروف سیاسی اور سماجی شحصیت افسر خان کا احتجاجی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہو ں نے کہا کہ سکول کی بچوں کے امتحانات سر پر ہے اور واپڈا کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے جن کی وجہ سے گھروں مساجد میں پانی ناپید ہو چکا ہیں اور کاروباری حضرات کو ذہنی مریض بنا دیا ہیں کیونکہ اج ہر کاروبار کے لئے بجلی ایک اہم ضرورت بن چکا ہیں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے یہاں کے کاروبار سے وابستہ ہزاروں افراد متاثر ہو گئے ہیں اور ان کے ساتھ مزدور دن بھر بجلی کی انتظار میں ہوتا ہیں اور شام کو مایوس لوٹ جاتا ہیں انہوں نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ بجلی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ نہ کیا گیا تو یہی عوام سڑکوں پر نکل کر نا ختم ہو نے والے احتجاج پر مجبور ہو جائیں گے 

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...