بابو لاجبر تحصیل لاہور پریس کلب کے صدر منتخب
تورڈھیر (نمائند ہ پاکستان) بابو لاجبر تحصیل لاہور پریس کلب کے صدر جب کہ محمد سیار جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے۔ اس سلسلے میں ظفر اقبال سائل کی صدارت میں ایک اجلاس ہوا جس میں دیگر عہدیداروں میں انوار الحق فنا نس سیکر ٹری، با بو ابرار حسین پریس سیکر ٹری اور ظفر اقبال سائل مجلس عاملہ کے چیر مین،گل با چا سینئر نا ئب صدر، سا دہ انتطار نا ئب صدر اول، عتیق الرحمٰن نا ئب صدر دو م، خا لد عثمان ڈپٹی جنر ل سیکر ٹری، عثما ن عارف جا ئنٹ سیکر ٹری، استخار احمد یو سفزئی آ فس سیکر ٹری، اور سید گلزار انفا ر میشن سیکر ٹری منتخب ہو گئے اس سلسلے میں تحصیل لاہور پریس کلب کے فعال اور کا ر کن صحا فیوں کا ایک اجلا س زیر صدا رت صدر ظفر اقبال سائل ہوا اس مو قع پر انھوں نے اپنی کا بینہ تحلیل کر نے کا اعلا ن کیاجس میں ار کا ن نے انکی سا بقہ کا بینہ پر دو با رہ اعتماد کا اظہارکیا اور خوا ہش ظا ہر کی کہ وہ امسال بھی اپنا کا م کریں لیکن سا بقہ صدر اور جے ایس نے دو با رہ انتخا ب سے زاتی مصرو فیات کی وجہ سے معذرت کا اظہار کیا جس پر حا ضر ار کا ن نے متفقہ طور پر نئے انتخا با ت کا فیصلہ کیا اور نئے انتخا با ت کے لئے الیکشن کمیٹی ار کا ن ظفر اقبال اور انوار الحق کا انتخا ب کیا جن کی نگرا نی میں انتخا بی عمل خفیہ را ئے شما ری کے ذریعے ہو ا جس میں جملہ ار کا ن کی بھا ری اکثر یت نے با بو لا جبر کو صدر اور محمد سیا ر کو جنر ل سیکر ٹری منتخب کر لیا جبکہ با قی ار کا ن کا انتخا ب با ہمی مشا ورت سے کیا گیا اس مو قع پر نو منتخب صدر با بو لا جبر اور جنر ل سیکر ٹری محمد سیا ر، ظفر اقبال سائل، انوار الحق نے جملہ ار کا ن کا شکر یہ ادا کیا اجلاس میں دو تہا ئی سے زیا دہ اخبا را ت، ٹی وی اور سو شل میڈ یا سے منسلک کا ر کن اور فعال ار کا ن شریک تھے#