تحریک انصاف کے رہنماء عاطف  حسین باچہ کی والدہ انتقال کر گئیں 

تحریک انصاف کے رہنماء عاطف  حسین باچہ کی والدہ انتقال کر گئیں 

  



رستم(نمائندہ پاکستان) تحریک انصاف نواں کلی کے صدر عاف حسین باچہ کی والدہ انتقال کر گئیں مرحومہ کو نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا وہ سلطان حسین باچہ محکمہ ایجوکیشن کی بھی والدہ جبکہ عابد حسین باچہ کی چچی تھی رسم قل منگل کو آبائی نواں کلی رستم میں ادا کی جائے گی 

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...