معروف شخصیت گل سید خان انتقال کرگئے

        معروف شخصیت گل سید خان انتقال کرگئے

  



رستم(تحصیل رپورٹر)معروف سماجی شخصیت حاجی گل شید خان المعروف چیئر مین صیب مختصر علالت کے بعد انتقا ل کرگئے تھے۔ان کو ابا ئی قبرستان میں سپرد خاک کر دیاگیا۔مرحوم جمیشد خا ن اور عبدالرشید کے بھائی اور سخاوت خان،پولیس ٹریفک انچارج نوشہرہ فخرالاسلام اور ماسٹر عظمت علی کے والدتھے۔ ان کی رسم قل آبائی گاوں پیر خیل شھباز گڑھی میں اج بہ روز پیر اداکی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...