سلطان حسین باچا کی والدہ انتقال کرگئیں

  سلطان حسین باچا کی والدہ انتقال کرگئیں

  



رستم(تحصیل رپورٹر)سلطان حسین باچہ آف نواں کلی رستم کی والدہ انتقال کرگئیں نمازجنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا مرحومہ عاطف حسین باچہ کی والدہ، عبدالوہاب باچہ کی بھابھی جبکہ عابد حسین باچہ کی چچی تھیں رسم قل کل بروز منگل نواں کلی رستم میں ادا کی جائے گی....

مزید : پشاورصفحہ آخر