پبی،علی بیگ میں کمرے میں گیس بھرنے سے ایک شخص جاں بحق

پبی،علی بیگ میں کمرے میں گیس بھرنے سے ایک شخص جاں بحق

  



پبی (نما ئندہ پاکستان)علی بیگ میں کمرے میں گیس بھرنے سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطا بق شہزاہ خان ترکھان رات کو اپنے کمرہ کان میں سوئے تھے اور سردی کو گرم کر نے کے لئے دکان آگ جلا یا تھا جب وہ صبح دیر سے گھر نہیں آئے تو شک گزرنے پر گھر والوں نے دکان کا دروازہ توڑا۔۔وہ مردہ خالت میں پڑا تھا

مزید : پشاورصفحہ آخر