مرحوم صوفی محمد عبدالطیف ایڈووکیٹ کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

مرحوم صوفی محمد عبدالطیف ایڈووکیٹ کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

  



ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ) سابق مشیر انکم ٹیکس مرحوم صوفی محمد عبدالطیف ایڈووکیٹ کی ہمشیرہ اور ایکسین واپڈا ناصر جان اور منور جان کی خالہ بقصائے الٰہی وفات پاگیئں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ عید گاہ کلاں میں ادا کی گئی جس میں بڑی تعداد میں معززین علاقہ اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ بعد ازاں مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...