سکردو بس حادثہ‘ شہید سپاہی صداقت علی کی جلہ جیم میں نمازجنازہ‘ آبائی علاقے میں تدفین

  سکردو بس حادثہ‘ شہید سپاہی صداقت علی کی جلہ جیم میں نمازجنازہ‘ آبائی ...

  



میلسی(تحصیل رپورٹر)سکردو بس حادثے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے سپاہی صداقت علی کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں جلہ جیم میں ادا کر دی گئی شہید کی پورے فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین کی گئی فوج کے چاک و چوبند دستے (بقیہ نمبر40صفحہ12پر)

نے شہید کو سلامی دی جنازہ میں پاک فوج کے افسران و جوانوں کے ساتھ شہید کے لواحقین اور علاقہ بھر سے بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی چیف آف آرمی سٹاف کی جانب سے کمانڈر میلسی گریژن محمد اسماعیل نے شہید کی قبر پر پھول چڑھائے۔

تدفین

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...