روزنامہ نوائے وقت ملتان کے سابق بزنس سٹیشن منیجر چودھری غلام محمد کی اہلیہ کی نمازجنازہ میں صحافیوں سیاسی‘ سماجی شخصیات کی شرکت

روزنامہ نوائے وقت ملتان کے سابق بزنس سٹیشن منیجر چودھری غلام محمد کی اہلیہ ...

  



ملتان (سٹی رپورٹر)روزنامہ نوائے وقت ملتان کے سابق بزنس اور سٹیشن منیجر چوہدری غلام محمد کی اہلیہ، رحمت فوڈ انڈسٹریٹریز،کے مالک خالد سہیل اور چوہدری ناصر سہیل کی والدہ ماجدہ جوکہ گذشتہ روز انتقال کر گئی تھیں مرحومہ کا نماز جنازہ ان کی (بقیہ نمبر38صفحہ12پر)

رہائش گاہ کے قریب ادا کی گئی نماز جنازہ مرحومہ کے صاحبزادے چوہدری خالد سہیل نے پڑھائی جس میں سماجی سیاسی مذہبی رہنماؤں سمیت شعبہ صحافت سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیرتعداد میں شرکت کی جن میں روزنامہ پاکستان کے گروپ جوائنٹ ایڈیٹر شوکت اشفاق، سابق صوبائی وزیر، حافظ اقبال خان خاکوانی، سینئر صحٓافی عبد الجبار مفتی،آصف علی فرخ، اشرف خان ایڈوکیٹ، خالد خان ایڈوکیٹ، آصف علی فرخ، سید نوید شاہ، مظہر خان، محمد رفیق قریشی، شہزاد انور، شہزاد نصیر، اشرف قریشی، اعجاز جنجوعہ، پروفیسر اسلم خان، سمیت دیگر نے شرکت کی

شرکت

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...