راجن پور‘ 4سال قبل بھرتی ہونیوالی 40معلمات ایجوکیٹرز مستقل

راجن پور‘ 4سال قبل بھرتی ہونیوالی 40معلمات ایجوکیٹرز مستقل

  



جام پور( نامہ نگار)سیکرٹری تعلیم پنجاب کے حکم پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر زنانہ راجن پور نے چار سال قبل بھرتی ہو نے والی 40معلمات ایجوکیٹرز کو مستتقل کر دیا۔ معلمات کا ڈی ای او کو خراج تحسین۔ مع۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر(بقیہ نمبر37صفحہ12پر)

راجن پور میڈیم طائرہ شاہین نے سیکرٹری تعلیم پنجاب کے حکم پر عمل درامد کرتے ہوئے پی ایس ٹی معلمہ الماس عزیز جی پی ایس شیر والا۔مس نشاط بخیاور جی جی پی ایس بستی نور محمد۔ نصرت بی بی جی جی پی ایس شیر والا۔انجم شبیر جی جی پی خمس اباد۔ صبا ء عباس جی جی پی ایس کوٹلہ پیرن شاہ۔فوزیہ کریم جی جی پی ایس رحمان اباد۔ مہوش صباء جی جی پی ایس اللہ بخش چانڈیہ۔ نوشین بتول جی جی پی ایس ڈھورہ حجانہ۔غزالہ شاہین جی جی پی ایس محلہ نصیر آباد۔۔سمیرا ملک جی جی پی ایس نمبر ایک جام پور۔ عمرانہ کوثر جی جی پی ایس جام محمد سیلرہ۔ مہوش خان جی جی پی ایس جتن دی بستی۔ نفیسہ بی بی جی جی پی ایس وریام۔ شاہینہ کنول جی جی پی ایس کورائی۔گل ناز قاسم جی جی پی ایس وساوے والا۔ نرجس بتول جی جی پی ایس وضع طائری۔فاطمہ ذہرا جی جی پی ایس طائرہ آباد۔ عاصمہ شہزادی جی جی پی ایس مڈ محمود۔ فریدہ خانم جی پی ایس نمبر چار کوٹ مٹھن۔مس نجمہ حمید گرلز ہائی سکول کینال کالونی۔صبا ء ساجد رکھ ماڈل ویلج جام پور۔عاصمہ سلیم بستی چھینہ۔ طائرہ کرن رکھ ڈائمہ۔ طائرہ مجاہد ناظم اباد۔ صدف امداد سلیم اباد۔ مسز نازیہ رشید جی جی ایس پتی جمعہ ارائیں۔سیدرا رشیدجی جی ایس نمبر چار جام پور۔سائرہ پاشا جی جی ایچ ایس بخارہ شریف۔ مہوش عزیز جی جی ای ایس سلیم اباد۔ کلثوم حسین جی جی پی ایس سید پور۔ زرویش رانا جی جی پی ایس کریم اباد۔ امنہ رحیم جی جی پی ایس فاضل پور نمبر تین۔ ماریہ بی بی جی جی پی ایس بستی فقیر والا۔ عنبر یامین جی جی پی ایس طائرہ آباد۔ ودیگر شامل ہیں کو ریگولر کر دیا گیا ہے۔ سپریڈنیٹ مشتاق احمد چانڈیہ نے بتایا کہ بتایا کہ پانچ معلمات کے کیس نامکمل ہو نے کی وجہ سے ریگولر نہ کیاگیا۔ کاغذات مکمل ہوتے ہی مستقل کر دیا جائے گا۔ دریں اثناء سابق ڈی ای او میڈیم بشیر حمید۔سابق اے ای او ررحمت جہاں۔ سنیئر ہیڈمسٹریس میڈیم نگہت گل۔ انیلہ ظفر۔ فرحت یاسمین۔ عایشہ گورمانی۔ روبینہ افضل۔ پنجاب ٹیچرز یونین کے ضلع صدر قیصر حسین بخاری ودیگر نے ڈی ای او طائر ہ شاہین کو خراج تحسین پیش کیاہے۔

مستقل

مزید : ملتان صفحہ آخر