ڈینگی وائرس کا شبہ‘ 18سالہ نوجوان ہسپتال منتقل

  ڈینگی وائرس کا شبہ‘ 18سالہ نوجوان ہسپتال منتقل

  



رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان) تحصیل خانپور کارہائشی18سالہ نوجوان کاشف حسین کو ڈینگی وائرس کے شبہ میں ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان منتقل کیاجہاں تصدیق کیلئے خون کے نمونہ جات حاصل کرکے لیبارٹری منتقل کردئے۔ ابتدائی طبی امداد کیلئے نوجوان کاشف حسین کو ڈینگی وارڈ میں منتقل کردیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...