سرائیکستان ڈیموکرٹیک پارٹی کی سردار اختر مینگل کیخلاف احتجاجی ریلی
ڈیرہ غازیخان(نمائندہ خصوصی‘سٹی رپورٹر) تونسہ،ڈی جی خان،راجن پور کبھی بلوچستان کا حصہ نہیں رہا،سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی نے سرداراختر مینگل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے زیر اہتمام سردار اختر مینگل کے خلاف پل ڈاٹ سے ٹریفک چوک پر احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں کارکنوں کی کثیر تعداد میں شرکت کی کارکنوں نے پارٹی پرچم اور پلے کارڈ اٹھا کر شدید(بقیہ نمبر33صفحہ12پر)