گیسٹرو میں مبتلا 3ماہ کی بچی دم توڑ گئی

گیسٹرو میں مبتلا 3ماہ کی بچی دم توڑ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)گیسٹرو میں مبتلا3ماہ کی کمسن بچی ہسپتال میں دم توڑگئی۔تفصیل کے مطابق چک 114پی کی (بقیہ نمبر36صفحہ12پر)

رہائشی3ماہ کی کمسن ایمان فاطمہ کوگیسٹرو میں مبتلا ہونے پرورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود ایمان فاطمہ چلڈرن وارڈ میں جانبرنہ ہوپائی اور دم توڑگئی۔
دم