سرما تعطیلات‘ رواں سال معمول سے زیادہ چھٹیاں

سرما تعطیلات‘ رواں سال معمول سے زیادہ چھٹیاں

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا اس حوالے سے محکمہ سکول ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق20دسمبر سے 5جنوری تک سکولوں میں (بقیہ نمبر22صفحہ12پر)

چھٹی ہوگی رواں سال معمول سے 10زیادہ چھٹیاں دی گئیں ہیں اطلاق خانیوال سمیت صوبہ بھر کے تمام سرکاری وغیر سرکاری سکولوں پر ہوگا سکول 6جنوری کو دوبارہ کھلیں گے۔

تعطیلات

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...