شارجہ سے ملتان آنیوالا مسافر بلیک لسٹ ہونے پر گرفتار

  شارجہ سے ملتان آنیوالا مسافر بلیک لسٹ ہونے پر گرفتار

  



ملتان ( نیوز رپوٹر) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) ائیر پورٹ سٹاف نے شارجہ سے نجی پرواز کے ذریعے ملتان آنیوالے ایک مسافر کو حراست میں لے کر ابتدائی تفتیش کے بعد سرکل آفس منتقل کردیا ہے ایف آئی اے ذرائع (بقیہ نمبر20صفحہ12پر)

کے مطابق نے مسافر آصف رضا کو بلیک لسٹ ہونے پر حراست میں لیا گیا ہے ملزم آصف رضا ایف آئی اے حکام کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھا مسافر کو مزید تفتیش کے لئے ایف آئی اے سرکل آفس منتقل کر دیا گیا۔

بلیک لسٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر