ملتان‘ سردی‘ دھند‘ معمولات زندگی بری طرح متاثر

  ملتان‘ سردی‘ دھند‘ معمولات زندگی بری طرح متاثر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سپیشل رپورٹر) ملتان سمیت مضافاتی علاقوں میں دھند اور شدید سردی کا راج بدستور قائم ہے جس نے شہریوں کو ٹھٹھرا کررکھ دیا اس ضمن میں گزشتہ روز بھی سورج نہ نکلا جس کے باعث معمولات زندگی شدید متاثر ہوئے ہیں شہریوں (بقیہ نمبر19صفحہ12پر)

کی جانب سے شدید سردی سے بچنے کیلئے گرم ملبوسات ودیگر اشیاء ضروریہ کے استعمال میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے تاہم دوسری جانب محکمہ موسمیات نے آج بھی موسم سرد اورخشک رہنے کے ساتھ ساتھ صبح کے وقت دھند پڑنے کی پیشگوئی کی ہے۔
سردی کا راج