وزیراعظم عمران خان کے بھانجے  حسان نیازی کو گرفتار نہ کیا جا سکا

وزیراعظم عمران خان کے بھانجے  حسان نیازی کو گرفتار نہ کیا جا سکا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) پر حملے میں ملوث وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو پانچ روز گزرنے کے بعد بھی گرفتار نہیں کیا جا سکا ہے۔پولیس ابھی تک حسان نیازی کا پتا لگانے میں ناکام ہے۔ ملزم کی گرفتاری کیلئے پانچ چھاپے مارے گئے لیکن کوئی کامیابی نہیں مل سکی۔ حسان نیازی کو گزشتہ روز مقدمے میں بھی نامزد کیا گیا تھا۔ افسوسناک واقعے کو پانچ روز گزر گئے، تاہم وزیراعظم کا بھانجا ابھی تک آزاد گھوم رہا ہے۔
حسان نیازی

مزید :

صفحہ اول -