بلوچستان اسمبلی کااجلاس 17دسمبر سے شروع ہوگا

بلوچستان اسمبلی کااجلاس 17دسمبر سے شروع ہوگا

  



کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان اسمبلی کااجلاس 17دسمبر سے شروع ہوگا تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کااجلاس اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کی صدارت میں 17دسمبر کو شام چار بجے شروع ہوگا اسمبلی کا رواں سال کا آخری اجلاس 26دسمبر تک جاری رہے گا۔

بلوچستان اسمبلی

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر