وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کی ریڈیو براڈ کارسٹر فورم کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد

وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کی ریڈیو براڈ کارسٹر فورم کی نو منتخب کابینہ کو ...

  



پشاور(سٹاف رپورٹر)خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے خیبرپختونخوا ریڈیو براڈکاسٹر فورم کے نئے منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا ریڈیو براڈکاسٹر فورم کا قیام خوش آئند ہے جس سے ریڈیو براڈکاسٹر کے مسائل ختم ہو جائے گے اور ان کے کام میں مزید نکھار آئے گا کہنے ایک تہنیتی پیغام میں صوبائی وزیر نے امید ظاہر کی کہ امید ریڈیو براڈکاسٹر فورم ریڈیو سے وابستہ لوگوں کے لئے بہتر انداز میں کام کرے گی اور ریڈیو کی اہمیت مزید بڑھائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ریڈیو براڈکاسٹر فورم کے کابینہ میں ٹرانس جینڈر صوبیا خان کا منتخب ہونا باعث فخر ہے۔

مزید : صفحہ اول