وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے انسدادپولیومہم کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے انسدادپولیومہم کا افتتاح کردیا
وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے انسدادپولیومہم کا افتتاح کردیا

  



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے انسدادپولیومہم کا افتتاح کردیا۔انہوں نے گڈاپ کے جنت گل ہسپتال میں بچوں کوپولیوکے قطرے پلائے ۔

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے بچوں کوتحائف بھی دیئے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاسب سے زیادہ پولیوکیسزگڈاپ میں ہوئے، اسی لئے گڈاپ سے مہم کیا جس کا مقصدعوام میں آگاہی پیداکرناہے۔مرادعلی شاہ نے کہا پولیوویکسین مستقبل کی نسلوں کیلئے بہت ضروری ہے، کوشش ہے آئندہ برسوں میں پولیوکاخاتمہ کریں۔ مانتاہوں کہ کوتاہیاں ہرایک سے ہوئی ہیں۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی