لاہورہائیکورٹ،خصوصی عدالت کی تشکیل کیخلاف پرویزمشرف کی درخواست پروفاقی حکومت کو نوٹس جاری

لاہورہائیکورٹ،خصوصی عدالت کی تشکیل کیخلاف پرویزمشرف کی درخواست پروفاقی ...
لاہورہائیکورٹ،خصوصی عدالت کی تشکیل کیخلاف پرویزمشرف کی درخواست پروفاقی حکومت کو نوٹس جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے خصوصی عدالت کی تشکیل کیخلاف پرویزمشرف کی درخواست پروفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں خصوصی عدالت کی تشکیل کیخلاف پرویزمشرف کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی نے پرویزمشرف کی درخواست پرسماعت کی،وکیل پرویز مشرف نے کہا کہ پرویزمشرف کی جانب سے متفرق درخواست دائرکی ہے،سماعت کرنیوالی خصوصی عدالت کی تشکیل غیرآئینی ہے،جسٹس مظاہر علی نے کہا کہ پرویزمشرف کی درخواستوں پرفل بنچ مناسب ہوگا؟عدالت نے درخواست پروفاقی حکومت کوکل کیلئے نوٹس جاری کردیا۔