وفاقی وزیر ہوا بازی نے مولانا فضل الرحمان کا دھرنا ایک چٹ پر ختم ہونے کا امکان ظاہر کردیا

وفاقی وزیر ہوا بازی نے مولانا فضل الرحمان کا دھرنا ایک چٹ پر ختم ہونے کا ...
وفاقی وزیر ہوا بازی نے مولانا فضل الرحمان کا دھرنا ایک چٹ پر ختم ہونے کا امکان ظاہر کردیا

  



اڈیالہ(ویب ڈیسک) وفاقی وزیرہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن جو استعفیٰ لینے کے بغیر جانے پر کسی صورت راضی نہ تھے کا پورا دھرنا صرف ایک چٹ ملنے کے بعدہی ختم ہوا ہوگا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیرہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن جو استعفیٰ لینے کے بغیر جانے پر کسی صورت راضی نہ تھے کا پورا دھرنا صرف ایک چٹ ملنے کے بعدہی ختم ہوا ہوگا۔ جس میں لکھا تھا کہ اب بہت ہوگیا یہ ختم کریں، یہ اسی کے پالتوہیں جس کے نواز شریف اور فیملی ہیں۔ ویب سائٹ نے ان کے حوالے سے مزید لکھا کہ  تاریخ اٹھا کردیکھ لیں نوازشریف کیخلاف جب جب کوئی کارروائی ہوئی بھارت نے پاکستان کے خلاف بلااشتعال فوجی کارروائی شروع کی، بھارت برملا کہتا ہے نواز شریف پرہم نے انوسٹمنٹ کی ہوئی ہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /راولپنڈی


loading...