اسلام آبادہائیکورٹ میں ابرار الحق کی بطور چیئرمین ہلال احمر تعیناتی کیس کی سماعت2بجے تک موخر

اسلام آبادہائیکورٹ میں ابرار الحق کی بطور چیئرمین ہلال احمر تعیناتی کیس کی ...
اسلام آبادہائیکورٹ میں ابرار الحق کی بطور چیئرمین ہلال احمر تعیناتی کیس کی سماعت2بجے تک موخر

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ میں ابرار الحق کی بطور چیئرمین ہلال احمر تعیناتی کیس کی سماعت2بجے تک موخرکر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما ابرارالحق کی بطور چیئرمین ہلال احمر تعیناتی کیس کی سماعت ہوئی،سابق چیئرمین ہلال احمر ڈاکٹر سعید الہٰی کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کی،ابرارالحق اور ڈاکٹر سعید الہٰی عدالت میں پیش ہوئے،عدالت نے سماعت2 بجے تک موخر کردی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر وفاق کی جانب سے ابرار الحق کیس میں دلائل دیں گے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...