عہد کرتے ہیں عسکریت پسندی کی سوچ کو پروان نہیں چڑھنے دیں گے،عمران خان

عہد کرتے ہیں عسکریت پسندی کی سوچ کو پروان نہیں چڑھنے دیں گے،عمران خان
عہد کرتے ہیں عسکریت پسندی کی سوچ کو پروان نہیں چڑھنے دیں گے،عمران خان

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ آرمی پبلک اسکول پشاورکے شہدااوران کے ورثاکیلئے دعاگوہیں اور عہد کرتے ہیں عسکریت پسندی کی سوچ کو پروان نہیں چڑھنے دیں گے۔

سانحہ اے پی ایس پشاورپردیئے گئے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا معصوموں کے خون نے قوم کودہشت گردوں کیخلاف متحدکردیا۔ معصوم جانوں کی قربانی نے تشدداورنفرت کیخلاف قوم کومتحدکیا۔آج کے دن اپنے ننھے شہداکوخراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔انہوں نے کہاآج عہدکرتے ہیں عسکریت پسندی کی سوچ کوپروان نہیں چڑھنے دیں گے۔

مزید : اہم خبریں /قومی


loading...