” اب تو عادت سی ہو گئی ہے عدالت آنے کی “ابرارالحق کا صحافی کے سوال پر ہنستے ہوئے جواب

” اب تو عادت سی ہو گئی ہے عدالت آنے کی “ابرارالحق کا صحافی کے سوال پر ہنستے ...
” اب تو عادت سی ہو گئی ہے عدالت آنے کی “ابرارالحق کا صحافی کے سوال پر ہنستے ہوئے جواب

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ میں ابرار الحق کی بطور چیئرمین ہلال احمر تعیناتی کیس کی سماعت ہوئی،پی ٹی آئی رہنما ابرارالحق عدالت میں پیش ہوئے،اس موقع صحافی کے سوال ”گانوں میں توجٹ کئی بارکچہری چڑھا،آج اصل میں آکرکیسا لگ رہاہے؟“کاابرار الحق نے ہنستے ہوئے جواب دیا کہ میں اصل میں بھی کئی بات کچہری گیا ہوں،ابرارالحق نے کہا کہ اب تو عادت سی ہو گئی ہے عدالت آنے کی ،میں اصل میں بھی کئی بار کچہری گیا ہوں۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد