چوہدری پرویز الہٰی نے حمزہ شہباز کو بڑی خوشخبری سنادی

چوہدری پرویز الہٰی نے حمزہ شہباز کو بڑی خوشخبری سنادی
چوہدری پرویز الہٰی نے حمزہ شہباز کو بڑی خوشخبری سنادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے مسلم لیگ ن کے رہنماﺅں حمزہ شہباز اور خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈرز جاری کردیے ۔
مسلم لیگ ن کی جانب سے اسیر اراکین حمزہ شہباز اور خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کی درخواست کی گئی تھی جو سپیکر پنجاب اسمبلی نے منظور کرلی۔ چوہدری پرویز الہٰی نے ن لیگ کی درخواست پر دونوں ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے ہیں۔ حمزہ شہباز اور سلمان رفیق 18 دسمبر سے شروع ہونے والے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوں گے۔