گھر خریدنے کا سب سے شرمناک طریقہ نوجوان لڑکی نے سب کو بتادیا

گھر خریدنے کا سب سے شرمناک طریقہ نوجوان لڑکی نے سب کو بتادیا
گھر خریدنے کا سب سے شرمناک طریقہ نوجوان لڑکی نے سب کو بتادیا

  



نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک لڑکی اپنی نوکری چھوڑ کر پیسے کمانے کاایک شرمناک طریقہ اپنایا اور کچھ ہی عرصے میں 2لاکھ 10ہزار پاﺅنڈ مالیت کا گھر خرید لیا۔ اب اس نے یہ طریقہ سب کو بتا دیا ہے۔ دی مرر کے مطابق یہ ماڈل ’بنی روز ایکس ‘ (BunnyRoseX)کے نام سے جانی جاتی ہے۔وہ ایک معمول کی نوکری کرتی تھی اور ایک عام لڑکی کی زندگی گزاتی تھی لیکن پھر اس نے ’اونلی فینز‘ (OnlyFans)نامی ویب سائٹ پر اکاﺅنٹ بنا لیا اور وہاں اپنی نیم برہنہ شہوت انگیز تصاویر اور ویڈیوز فروخت کرنی شروع کر دیں۔ اس نے بتایا ہے کہ وہ اس ویب سائٹ سے 2500پاﺅنڈز ماہانہ تک کما رہی ہے۔ اس کی ایک تصویر کم از کم 4پاﺅنڈ اور ویڈیو کم از کم 17پاﺅنڈ میں فروخت ہوتی ہے۔

روزایکس کا کہنا ہے کہ اس معمول کی فروخت سے ہٹ کر لوگ اپنی خواہش کے مطابق بھی مجھ سے تصاویر مانگتے ہیں اور ان کے عوض مجھے اچھی خاصی رقم دیتے ہیں۔ کچھ لوگ تو بہت عجیب فرمائشیں کرتے ہیں۔ کئی لوگ مجھ سے میرے ہاتھوں کی تصویر مانگتے ہیں اور کچھ گھٹنوں۔ میرے مداح مجھے رقم کے علاوہ قیمتی تحائف، جوتے، ملبوسات اور بیگ وغیرہ بھی بھیجتے رہتے ہیں۔ تاہم میری ترجیح ہوتی ہے کہ لوگ مجھے ایمازون واﺅچرز دیں تاکہ میں اپنی پسند کی شاپنگ کر سکوں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...