پاکستانی ہائی کمیشن حکام نواز شریف کی رہائش گاہ پہنچ گئے، کیا کرنے گئے ؟ بڑی خبر آگئی

پاکستانی ہائی کمیشن حکام نواز شریف کی رہائش گاہ پہنچ گئے، کیا کرنے گئے ؟ بڑی ...
پاکستانی ہائی کمیشن حکام نواز شریف کی رہائش گاہ پہنچ گئے، کیا کرنے گئے ؟ بڑی خبر آگئی

  



لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن کے حکام نے نواز شریف کی رہائش گاہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کا دورہ کیا ہے۔

نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ لندن ہائی کمیشن کے افسران نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کا دورہ کیا ۔پاکستانی ہائی کمیشن کے عملے نے کاغذات کی تصدیق اور عدالتی احکامات کے سلسلے میں نواز شریف کی رہائش گاہ کا دورہ کیا ۔ پاکستانی ہائی کمیشن کے عملے نے ڈیڑھ گھنٹے سے زائد کا وقت ایون فیلڈ فلیٹس میں گزارا۔

مزید : Breaking News /قومی


loading...