مختلف علاقوں میں بجلی بند رہے گی 

  مختلف علاقوں میں بجلی بند رہے گی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(نیوز رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے وی پشاور یونیورسٹی گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی16 اور 19دسمبر صبح9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی  تاج آباد, گل آباد, رنگ روڈ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے, 132کے وی پشاور کینٹ گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی16 اور 19دسمبر صبح9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی ورسک روڈ 1, آئی سی ایف   فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے, 132کے وی ورسک گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی16 اور 19دسمبر صبح9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی شاہین کمپلیکس, متھرہ 1, کوچیان 2,1, فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,132کے وی رحمان باباگرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی16 اور 19دسمبر صبح9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کچوڑی, شریف آباد, خان مست کالونی, نیو ہزار خوانی, سوری زئی, ارمڑ 2, ہزار خوانی, یکہ توت, نیو چمکنی, پھندوروڈ 2, ارمڑ, رنگ روڈ, چیئر مین دفتر, بیری باغ, رشید گڑھی, سوری بالا, اخون آباد, رنگ روڈ 2فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,132کے وی شاہی باغ گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی16 اور 27دسمبر صبح9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی لطیف آباد, عید گاہ, چارسدہ روڈ سربلند پورہ, صدر احمد جان کالونی, افغان کالونی, دلہ ذاک, نشاط کے صارفین متاثرہوں گے, 66کے وی پی اے ایف بیس گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی16 اور 20دسمبر صبح9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی حسن خیل, بڈبیر اولڈ, سیفن فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے, 132کے وی صوابی گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی16 دسمبر صبح6بجے سے شام 6بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی بام خیل, نواں کلے, صوابی سٹی, تورڈھیر, کرنل شیر, منسبدر فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,132کے وی سوات گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی16 اور 20دسمبر صبح9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ملم جبہ, سیدو ہسپتال, بنڈائی, مینگورہ 1, سیدو شریف, مینگورہ 4,2, بریکوٹ2, گلکدرہ, مرغزار, سنئر ہسپتال, گوگدرہ, تخت آباد, قمبر, سنگر, حاجی بابا, سیدو بابا, برا بنڈائی, ہسپتال ایکسپریس,, اجرنگ,  فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,