پاک فضائیہ کے بیڑے میں آئندہ سال کون سے لڑاکا طیارے شامل کئے جائیں گے ؟تفصیلات آگئیں 

پاک فضائیہ کے بیڑے میں آئندہ سال کون سے لڑاکا طیارے شامل کئے جائیں گے ...
پاک فضائیہ کے بیڑے میں آئندہ سال کون سے لڑاکا طیارے شامل کئے جائیں گے ؟تفصیلات آگئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک فضائیہ کے بیڑے میں آئندہ سال ”جے 10 سی“طیارے شامل کئے جائیں گے۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ چین کا تیار کردہ ”جے 10 سی“سنگل انجن، ڈیلٹا ونگز کا حامل جدید لڑاکا طیارہ ہے جو بیک وقت کئی اہداف کی نشاندہی کا حامل ہے۔ نیا لڑاکا طیارہ پی ایل 15 میزائلوں سے لیس ہے جس کے ذریعے 200 کلومیٹر تک اہداف کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔جے 10 سی طیارہ پاکستان اور چین کی مشترکہ مشق شاھین میں بھی حصہ لے چکا ہے جس کے دوران تمام اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

مزید :

قومی -دفاع وطن -