دارارقم سکول کے زیرا ہتمام دو روزہ نیشنل کنونشن برائے ڈائریکٹرز 

      دارارقم سکول کے زیرا ہتمام دو روزہ نیشنل کنونشن برائے ڈائریکٹرز 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر)دارارقم سکول ہیڈ آفس لاہور کے زیرا ہتمام دو روزہ نیشنل کنونشن برائے ڈائریکٹرز کا انعقاد  ہوا۔ کنونشن کا مقصد تعلیم کے معیار،دارارقم کے ویژن،دارارقم کی اقدار اور بچوں کی تربیت پر بات کرنا تھا۔ تقریب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق، نگران صوبائی وزیر ٹیکنیکل ایجوکیشن خیبرپختونخوا ڈاکٹر سید عامرعبداللہ، کمشنر ہزارہ ظہیر السلام، وائس چانسلرہزارہ یونیورسٹی ڈاکٹر محسن نواز،بورڈ آف  گورنرز ڈاکٹر مدثر احمد،سید وقاص انجم جعفری،ڈاکٹر اشتیاق احمد گوندل، عامر محمود چیمہ، سی او او بخت زادہ سید سمیت مختلف سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔