چنیوٹ،اندھا قتل ٹریس،2ملزم گرفتار

    چنیوٹ،اندھا قتل ٹریس،2ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چنیوٹ(نمائندہ پاکستان)تھانہ صدر پولیس نے اندھا قتل ٹریس کر لیا، دو ملزمان گرفتارتفصیلات کے مطابق  ڈی ایس پی سٹی نے بتایا کہ ایک ماہ قبل 15 نومبر کو قیصر کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کردیاتھا ملزمان کوپکڑنے کیلئے سپیشل ٹیم تشکیل دی گئی  جسے نے ساجد علی اور محمد حمید کو گرفتار کرلیا۔ 

مزید :

علاقائی -