کرپشن کیس، محمد خان بھٹی کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کیخلاف حکومتی اپیل پر سماعت ملتوی

  کرپشن کیس، محمد خان بھٹی کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کیخلاف حکومتی اپیل پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے گوجرانوالہ میں ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کیس میں محمد خان بھٹی کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی،محمد خان بھٹی کو نوٹس موصول نہ ہونے کی بناء  پر سماعت ملتوی کی گئی

سماعت ملتوی 

مزید :

صفحہ آخر -