شعیب شاہین کو کوئٹہ ایئرپورٹ  پہنچتے ہی لاہور بھجوا دیا گیا

    شعیب شاہین کو کوئٹہ ایئرپورٹ  پہنچتے ہی لاہور بھجوا دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کوئٹہ (این این آئی)پی ٹی آئی کے وکیل و رہنما بیرسٹر شعیب شاہین کو کوئٹہ ایئر پورٹ پہنچتے ہی لاہور بھجوا دیا گیا۔یہ بات پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عالم کاکڑ نے اپنے بیان میں کہی۔انہوں نے کہاکہ بیرسٹر شعیب شاہین پارٹی ورکرز کنونشن کے لیے اسلام آباد سے کوئٹہ آئے تھے۔عالم کاکڑ نے بتایا کہ شعیب شاہین کو کوئٹہ ایئر پورٹ سے ہی واپسی یا 3 ایم پی او میں گرفتاری کا آپشن دیا گیا تھا۔

شعیب شاہین

مزید :

صفحہ آخر -