نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی عہدے سے مستعفی ہو گئے

    نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی عہدے سے مستعفی ہو گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آبا د(مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے 13 دسمبر کو استعفی دیا تھا جو نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے  منظور کر لیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز بگٹی کا ن لیگ میں شمولیت کا امکان ہے، سرفراز بگٹی اپنے حلقے سے جنرل الیکشن میں حصہ لیں گے۔

 سرفراز بگٹی

مزید :

صفحہ اول -