20دسمبر،انسانی یکجہتی کا عالمی دن،تقریبات کی تیاریاں شروع

    20دسمبر،انسانی یکجہتی کا عالمی دن،تقریبات کی تیاریاں شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال (نمائندہ پاکستان)پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی یکجہتی کا عالمی دن 20دسمبر کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کی مدد،دنیا سے غربت اور تنگ دستی کے خاتمہ کیلئے انسانوں کی باہم یکجہتی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے اس دن کے(بقیہ نمبر32صفحہ7پر)

 حوالے سے انسانی حقوق کی علمبردار سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز،واکس اور مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔