ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ عظیم شیخ کا سنٹرل جیل کا دورہ

  ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ عظیم شیخ کا سنٹرل جیل کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ غازیخان (بیورورپورٹ)  ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان محمد عظیم شیخ نے سنٹرل جیل کا دورہ کیا(بقیہ نمبر15صفحہ7پر)

 جہاں انہوں نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا. اس موقع پر مجسٹریٹ دفعہ 30چوہدری کلیم اللہ بھٹی،سپرنٹنڈنٹ جیل محمد زبیر چیمہ، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ بلال اصغر اور میڈیکل آفیسر بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کچن اسیران،ہسپتال،خواتین وارڈ، نوعمر وارڈ،فیکٹری، بیرکس  اور مختلف بلاکس کاوزٹ کیااور اسیران سے مسائل پوچھے. انہوں نے اسیران کیلئے تیار کھانے کے معیار کو بھی چیک کیا.