تھانہ چہلیک،پولیس آپریشن،خاتون منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

  تھانہ چہلیک،پولیس آپریشن،خاتون منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)ملتان پولیس تھانہ چہلیک نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزمہ رخسانہ بی بی کو گرفتار کر 

(بقیہ نمبر13صفحہ7پر)

 کے 540 گرام ہیروئن برآمد کر لیگرفتار ملزمہ کے خلاف تھانہ چہلیک میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ایس ایچ او تھانہ چہلیک حماد الحسن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزمہ کو گرفتار کر کے منشیات برآمد ک