شجاع آباد، زاہد گل کلوز ٹو لائن،ایس  آئی جنید نئے ایس ایچ او تعینات

      شجاع آباد، زاہد گل کلوز ٹو لائن،ایس  آئی جنید نئے ایس ایچ او تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  شجاع آباد (تحصیل رپورٹر)تھانہ سٹی کے ایس ایچ او زاہد گل کو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر کلوز ٹو لائن حاضر  کردیا گیا ایس آئی جنید کو ایس ایچ او تعینات کر دیا گیاتفصیلات کے مطابق شجاع آباد تھانہ سٹی میں چند ماہ قبل تعینات ہونے والے ایس ایچ او زاہد گل کو ڈیوٹی (بقیہ نمبر12صفحہ7پر)

میں غفلت برتنے پر کلوز ٹو لائن کر دیا گیا جبکہ تھانہ مخدوم رشید میں ایس آئی جنید کو پرموٹ کر کے تھانہ سٹی میں ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا ایس ایچ او جنید آج چارج سنبھال کر اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے