قصبہ گجرات،تیل پائپ لائن میں کلمپ لگا کر وارداتیں تیز، کارروائی صفر

    قصبہ گجرات،تیل پائپ لائن میں کلمپ لگا کر وارداتیں تیز، کارروائی صفر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 محمود کوٹ (نمائندہ پاکستان)قصبہ گجرات آئل سٹی ہونے کی وجہ سے آئل مافیا کی جنت میں تبدیل ہوگیا جہاں آئے روز پی ایس او پائپ لائن سے کلپ پکڑے جانے کے باوجود آئل چور نہ صرف آزاد  ہیں بلکہ مزید کلپ لگا کر تیل چوری میں مصروف ہیں اس(بقیہ نمبر10صفحہ7پر)

 حوالے سے مضبوط گینگ کارروائیوں میں ملوث ہیں جسکو متعدد بااثر افراد افسروں کی آشیر باد حاصل ہے۔