سردار مہتاب خان عباسی کا مسلم لیگ( ن) سے باضابطہ راہیں جدا کرنے اور آزاد الیکشن لڑنے کا فیصلہ

سردار مہتاب خان عباسی کا مسلم لیگ( ن) سے باضابطہ راہیں جدا کرنے اور آزاد ...
سردار مہتاب خان عباسی کا مسلم لیگ( ن) سے باضابطہ راہیں جدا کرنے اور آزاد الیکشن لڑنے کا فیصلہ
سورس: File Photo

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آ باد (آئی این پی ) سابق گورنر خیبرپختونخوا اور سینئر سیاستدان سردار مہتاب خان نے مسلم لیگ (ن) سے راہیں باضابطہ جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) سے راہیں باضابطہ جدا کرنے کے بعد آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب آزاد حیثیت میں الیکشن  لڑیں گے۔ سردار مہتاب پریس کانفرنس میں آزاد گروپ کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔

 واضح رہے کہ سابق گورنر خیبرپختوںخوا سردار مہتاب کو پارٹی کی صوبائی قیادت پر تحفظات تھے۔