توشہ خانہ کیس، احتساب عدالت نے عمران خان کوجیل بھیج دیا

توشہ خانہ کیس، احتساب عدالت نے عمران خان کوجیل بھیج دیا
توشہ خانہ کیس، احتساب عدالت نے عمران خان کوجیل بھیج دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ویب ڈیسک) توشہ خانہ کیس میں  احتساب عدالت نے  تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ دے دیا۔

تفصیل کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں  عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں  عمران خان کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔دوران سماعت نیب نے عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی  اور مزید تین روز کا ریمانڈ مانگا۔

عدالت نے نیب کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا  مسترد کرتے ہوئے عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا۔

مزید :

قومی -