پی ٹی آئی انٹراپارٹی کیس سماعت کیلئے مقرر

پی ٹی آئی انٹراپارٹی کیس سماعت کیلئے مقرر
پی ٹی آئی انٹراپارٹی کیس سماعت کیلئے مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف انٹراپارٹی الیکشن کیس سماعت کےلیے مقرر کردیا۔الیکشن کمیشن میں 18 دسمبر کو سماعت ہوگی۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن کیس کی سماعت کرے گا۔الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق کیس کی کاز لسٹ جاری کردی ہے۔دوران سماعت پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر اپنے حتمی دلائل دیں گے۔

مزید :

قومی -