گھر میں خاتون کواکیلا پاکر اوباش نے زیادتی کر ڈالی

گھر میں خاتون کواکیلا پاکر اوباش نے زیادتی کر ڈالی
گھر میں خاتون کواکیلا پاکر اوباش نے زیادتی کر ڈالی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیصل آباد کے نواحی علاقے میں اوباش شخص نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

روزنامہ دنیا کے مطابق جنسی درندگی کا واقعہ تھانہ روڈالہ روڈ کے نواحی علاقے چک 282 گ ب میں پیش آیا جہاں اہل خانہ کسی کام سے گھر سے باہر تھے اور ممتاز نامی خاتون گھر پر اکیلی تھی اسی اثنا میں ثاقب نامی شخص موقع پا کر گھر میں داخل ہو گیا۔

انسانی شکل میں درندے نے خاتون کو تشدد کر کے جنسی ہوس کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔