شریف اللہ نے الیکشن کمشنر سندھ کا چارج سنبھال لیا

 شریف اللہ نے الیکشن کمشنر سندھ کا چارج سنبھال لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (سٹاف رپورٹر) الیکشن کمیشن آ ف پاکستان کے افسر شریف اللہ نے الیکشن کمشنر سندھ کا چارج سنبھال لیا۔شریف اللہ کی بطور الیکشن کمشنر سندھ تقرری کا الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلامیہ جاری کر دیا۔اعلامیہ کے مطابق شریف اللہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر ہیں، شریف اللہ اس سے پہلے صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان تعینات تھے۔

شریف اللہ

مزید :

صفحہ اول -