صوبے بھر میں 31نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق 

    صوبے بھر میں 31نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(این این آئی)صوبے بھر میں 31نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق لاہور میں 22،فیصل آباد میں 6،شیخو پورہ، اوکاڑہ اور مظفرگڑھ میں ڈینگی کا ایک،ایک نیا مریض سامنے آیا۔سیکرٹری صحت کے مطابق پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے کل 32 مریض زیر علاج ہیں۔ لاہور کے ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے کل 15 مریض زیر علاج ہیں۔ 

 ڈینگی