فیصل آباد میں ہائیکورٹ کا بنچ بنانے کا مطالبہ ، وکلاءنے ڈی سی او آفس کو تالالگاکر سیشن کورٹ کا دروازہ بند کردیا

فیصل آباد میں ہائیکورٹ کا بنچ بنانے کا مطالبہ ، وکلاءنے ڈی سی او آفس کو ...
فیصل آباد میں ہائیکورٹ کا بنچ بنانے کا مطالبہ ، وکلاءنے ڈی سی او آفس کو تالالگاکر سیشن کورٹ کا دروازہ بند کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وکلاءنے ہائیکورٹ کے بنچ کے قیام کے لیے احتجاج کرتے ہوئے سیشن کورٹ کا دروازہ بند کرکے ڈی سی او آفس کو تالالگادیاہے جبکہ عدالتوں کا بائیکاٹ کیا۔مقامی میڈیا کے مطابق فیصل آباد میں ہائیکورٹ کے بنچ کے قیام کے لیے وکلاءہفتہ کو احتجاج کررہے ہیں جس دوران قانون کے ”محافظ“ رکاوٹیں توڑ کر ڈی سی او آفس میں گھس گئے اور دفتر کو تالالگادیا۔ اُدھر سیشن کورٹ کے دروازے بند کردیئے جبکہ ماتحت عدالتوں میں بھی بائیکاٹ کردیا۔

مزید :

قومی -