بیماری نے مریضہ اور ڈاکٹروں کے بے بس کردیا

بیماری نے مریضہ اور ڈاکٹروں کے بے بس کردیا
بیماری نے مریضہ اور ڈاکٹروں کے بے بس کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (بیورورپورٹ)برطانیہ میں ایک خاتون عجیب قسم کی بیماری میں مبتلا ہو گئی ہے۔ اسکے مرض کی تشخیص کرنے کے لیے کئی ماہرین کام کر رہے ہیں مگر انہیں کامیابی نہیں ملی۔ اس خاتون کی دونوں ٹانگیں دن بدن موٹی ہوتی جا رہی ہیں۔ انکی لمبائی میں بھی اضافہ ہو رہا ہے جبکہ جسم کا اوپر والا حصہ نارمل ہے۔ ڈاکٹر اس خاتون کا علاج کرنے کیلئے سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں ۔

مزید :

تعلیم و صحت -