پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام سپورٹس ویک کا افتتاح 17فروری کو ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام سپورٹس ویک کا افتتاح 17فروری کو ...

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام سپورٹس ویک کا افتتاح بروز سوموار 17فروری صبح10:30بجے کالج کی گراﺅنڈ میں ہوگا جو 21فروری تک جاری رہے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4